جاگو مسلمانو جاگو جو کہتے ہیں نا کہ مجھے زندگی میں ملا ہی کیا ہے تو ایک بات یاد رکھیں کہ آپ جیسی زندگی جینے کے لیے لوگ ترستے ھیں - کبھی ہسپتالوں - مسافر خانوں- غریبوں کی بستی چکر لگا آیا کریں خوش رہیں خوش رکھیں - خوشیاں دیں خوشیاں لیں
MUHAMMAD MUZAM… • Fri, 06/25/2021 - 09:11
روزانہ گھنٹوں ڈائجسٹ پڑھ سکیں، فلم بینی کر سکیں، گیمز کھیل سکیں، مگر قرآن کی ایک آیت کا مطالعہ نہ کر سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے. آٹھ آٹھ گھنٹے آپ دھوپ گرمی سردی، دن یا رات، دفتر یا بازار میں، کھیت میں یا صحرا میں محنت مشقت کر رہے ھوں مگر آپ سے چند منٹ کی ہلکی سی محنت کے ساتھ چند رکعات نماز نہ پڑھی جائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا جسم تو مضبوط ہے البتہ روح کمزور ہے.
MUHAMMAD MUZAM… • Fri, 06/25/2021 - 09:11
جاگو مسلمانو جاگو اگر آپ کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی کی حد ہو رہی ہے تو ایک بات یاد رکھیں کہ جو ذ ات اوپر بیٹھی ہے وہ بہت بے نیاز ہے وہ کبھی بھی کسی کی برداشت سے زیادا کسی کو دکھ - درد - غم تکلیف میں مبتلا نہی کرتی
comments
جاگو مسلمانو جاگو
جو کہتے ہیں نا کہ مجھے زندگی میں ملا ہی کیا ہے تو ایک بات یاد رکھیں کہ آپ جیسی زندگی جینے کے لیے لوگ ترستے ھیں -
کبھی ہسپتالوں - مسافر خانوں- غریبوں کی بستی چکر لگا آیا کریں
خوش رہیں خوش رکھیں - خوشیاں دیں خوشیاں لیں
روزانہ گھنٹوں ڈائجسٹ پڑھ سکیں، فلم بینی کر سکیں، گیمز کھیل سکیں، مگر قرآن کی ایک آیت کا مطالعہ نہ کر سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
آٹھ آٹھ گھنٹے آپ دھوپ گرمی سردی، دن یا رات، دفتر یا بازار میں، کھیت میں یا صحرا میں محنت مشقت کر رہے ھوں مگر آپ سے چند منٹ کی ہلکی سی محنت کے ساتھ چند رکعات نماز نہ پڑھی جائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا جسم تو مضبوط ہے البتہ روح کمزور ہے.
جاگو مسلمانو جاگو
اگر آپ کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی کی حد ہو رہی ہے تو ایک بات یاد رکھیں کہ جو ذ ات اوپر بیٹھی ہے وہ بہت بے نیاز ہے
وہ کبھی بھی کسی کی برداشت سے زیادا کسی کو دکھ - درد - غم تکلیف میں مبتلا نہی کرتی