(19 votes)

77386

64203

13617 times

Share this book by Email

Download as PDF

<span style="color: red">بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ط </span> <b>(رائے گرامی)</b> قاطع شرک و بدعت شیخ التفسیر و الحدیث حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ صاحب، کوئٹہ الحمدللہ و کفی و سلام علی عبادہ الذین اصطفی۔ دین کے نام پر بے دینی شرک و بدعت پھیلانے والے اخوان الشیاطین نے ہر زمانہ میں بے علم و سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ بنانے اور کتاب و سنت کی روشنی سے بے بہرہ بنانے میں کوئی کمی نہیں کی مگر سنت اللہ یہی دیکھنے میں آتی ہے کہ اہل زیغ و بدعت اصحاب شرک و ضلالت کی تحریفات کے مکمل مدلل جواب دینے کے لئے اللہ تعالیٰ ہر زمانہ اہل حق و یقین پیدا فرماتے رہے ہیں۔ الحمداللہ ہر گمراہی و ضلالت کا تعاقب علماء دیوبند حاملان کتاب و سنت کا امتیازی شان اور خصوصی برکت رہی ہے زیر نظر رسالہ مؤلفہ جناب حضرت مولانا غلام غوث آربانوی مدظلہ اس سلسلے کی کڑی ہے اللہ تعالیٰ مؤلف موصوف کے مئساعی و خدمات قبول فرما کر اس کی زندگی دراز فرمائے اور مزید اس قسم کی خدمات کی انجام دہی کی توفیق عطا فرمائے۔ سید عبد الستار شاہ مدیر جامعہ رحیمیہ سر کی روڈ کو ئٹہ


Comments (0)

Leave Your Comments Click this icon to move up to the quoted message

BB code for the Bold StyleBB code for the Italic StyleBB Code for the PictureBB code for the URL